Isolation Ward for Coronavirus Patients in Teaching Hospital D.G. Khan

کروناوائرس کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان میں اقدامات ۔ ڈسٹرکٹ اہسپتال ڈیرہ غازی خان میں کروناوائرس ائیسولیشن وارڈ کا قیام ۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان طاہر فاروق نے وارڈ کا دورہ کیا اور اقدامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ایم ایس ٹیچنگ اہسپتال نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو سمیع اللہ فاروق بھی اس موقع پر موجود تھے ۔