Assistant Commissioner Taunsa Visit of Trimin

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان طاہر فاروق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تونسہ محمد یوسف نے ترمن، کے پی کے بارڈر پر پولیو ٹیموں کو چیک کیا اور اس بات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا سے جو بچہ بھی پنجاب میں داخل ہو اس کو باقاعدہ طور پر پولیو کے قطرے پلائے جائیں ۔