ADC F & P Meeting with Medical Store Assosication

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان طاہر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایف اینڈ پی عبدالغفار نے میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان میں ماسک کی پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن نے یقین دلایا کہ ڈسٹرکٹ میں ماسک وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور کوئی بھی ذخیرہ اندوزی نہیں ہو گی