ADCR Visit of Land Record Center Choti Zareen

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان طاہر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق نے اراضی ریکارڈ سنٹر چوٹی زیریں کا دورہ کیا اور عملے کو ہدایت کی کہ عام لوگوں کے مسائل فوری طور پر حل کیئے جائیں ۔  اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ریوینو سے متعلق کیسز کا موقع پر فیصلہ سنایا۔